15ہزار روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جنوریکو ہو گی

جمعہ 1 جنوری 2016 16:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 2016 ء کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جنوری بروز پیر کو ہو گی جو رواں سال کی پہلی اور مجموعی طور پر 65 ویں قرعہ اندازی ہے ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ مذکورہ سیریز پر کل 1700 انعامات دیئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :