سرمایہ کاروں نے رخ پاکستان کی طرف موڑلیا‘سمیرہ عتیق
نوازشریف مقامی اوربیرونی سرمایہ کاروں کااعتمادبحال کرنے میں کامیاب رہے قیادت اپنے انتخابی اورانقلابی منشور امن ،انصاف اورروزگار پرقائم ہے‘رہنما (ن) لیگ
جمعہ 1 جنوری 2016 16:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما سمیرہ عتیق نے کہا ہے کہ دنیا کی طرف سے پاکستان میں بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کے اعلانات خوش آئندہیں،وفاقی حکومت کی سنجیدہ کوشش رنگ لے آئی، سرمایہ کاروں نے اپنارخ پاکستان کی طرف موڑلیا۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں پاکستان معاشی انقلاب کی طرف بڑھ رہا ہے۔
حکومت کی دوررس معاشی اصلاحات کے نتیجہ میں بے یقینی اوربے چینی کی کیفیت ختم ہوگئی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں نوازشریف مقامی اوربیرونی سرمایہ کاروں کااعتمادبحال کرنے میں کامیاب رہے۔زیراعظم میاں نوازشریف کاٹریڈ کے فروغ کیلئے جامعہ پروگرام جبکہ ایڈکی وصولی سے انکارغیورپاکستانیوں کیلئے سرمایہ افتخار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.