موسم سرما کی تعطیلات ختم: پہلے روزتعلیمی اداروں میں طلباء کی تعدادانتہائی کم رہی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 1 جنوری 2016 15:55

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ یکم جنوری۔2015ء) موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے باعث پہلے روز تعلیمی اداروں میں طلباء کی تعداد انتہائی کم رہی جبکہ ہفتہ وار دو چھٹیاں کرنے والے پرائیویٹ تعلیمی ادارے گزشتہ روزبھی نہیں کھلے، ایسے تمام ٓتعلیمی ادارے 4 جنوری سے باقاعدہ طور پر تدریسی سرگرمیاں شروع کرینگے اس سلسلہ میں بعض پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے باقاعدہ طور پر اپنے بورڈز آویزاں کردیئے۔

متعلقہ عنوان :