پنجاب حکومت نے 3 لاکھ کلرکوں کو ترقی دے دی، اپ گریڈیشن کی سمری منظور

جمعہ 1 جنوری 2016 14:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے 3 لاکھ کلرکوں کو ترقی دے دی‘ وزیراعلیٰ نے اپ گریڈیشن کی سمری منظور کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے جمعہ کے روز 3 لاکھ کلرکوں کو ترقی سے نوازا گیا ہے۔ اس ضمن میں سمری وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھیجی گئی تھی جو انہوں نے منظور کر لی اور کلرکوں کو گریڈ 7 سے گریڈ 11 میں ترقی دے دی ہے جبکہ گریڈ 16 کے سپرینڈنٹس کو گریٹ 17 میں ترقی دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :