نیویارک میں شہریوں کو قتل کرنے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایک شخص گرفتار
جمعہ 1 جنوری 2016 12:26
نیویارک ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جنوری۔2016ء) امریکی ریاست نیویارک میں سال نو کے جشن کے دوران داعش کی جانب سے شہریوں کو قتل کرنے کی مبینہ منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ انصاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عدالت میں ابتدائی پیشی کے دوران 25 سالہ ایمونوئل لیچمن پر داعش کو مادی مدد فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ لیچمن کو نیویارک کے علاقے روچسٹر میں واقع ایک ریسٹورنٹ بار میں شہریوں کے خلاف مسلح حملہ کرنے کی ہدایت بیرون ملک سے ملی تھی۔معاون امریکی اٹارنی جنرل جان کارلین نے تصدیق کی ہے کہ حملہ جمعرات کی شب کرنے کا منصوبہ تھا
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.