کراچی : بلدیہ داود گوٹھ میں گھر کی چھت گر گئی ، 8 افراد زخمی
تازہ ترین : 1

کراچی : بلدیہ داود گوٹھ میں گھر کی چھت گر گئی ، 8 افراد زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جنوری 2016 ء): کراچی کے علاقہ بلدیہ داؤد گوٹھ میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان کی چھت گرنے کے واقعہ میں 8 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2016 - 12:18:56

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :