پشاور،سپیشل پولیس کی کارروائی، چار مبینہ دہشت گرد گرفتار
تازہ ترین : 1

پشاور،سپیشل پولیس کی کارروائی، چار مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء) سپیشل پولیس یونٹ نے پشاور کے علاقے پشتخرہ چوک میں کارروائی کے دوران چار مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ جمعہ کو سپیشل یونٹ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم کے پمفلٹ تقسیم کررہے تھے۔ مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے پمفلٹس اور دیگر مواد برآمد کرلیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2016 - 12:02:42

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :