دبئی ہوٹل میں آتشزدگی ، فوٹوگرافر کو 48 ویں منزل سے صحیح سلامت ریسکیو کر لیا گیا
میرے پاس مدد کے لیے انتظار کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا ، نجی اخبار کے فوٹوگرافر کی گفتگو
سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جنوری 2016 12:00
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جنوری 2016 ء) : دبئی میں گذشتہ رات بُرج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں لگنے والی آگ میں 35 کے قریب افراد زخمی ہوئے لیکن بلڈنگ میں پھنسے افراد میں نجی اخبار کا ایک فوٹوگرافر بھی شامل تھا جسے ایک خراش تک بھی نہیں آئی۔ نئے سال کے آغاز کے 40 منٹ قبل پیدا ہونے والی صورتحال فلپائنی فوٹو جرنلسٹ ڈینس بورجا کی زندگی میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے جس میں انہوں نے اپنی موت کو نہایت قریب سے دیکھا ہو گا۔
48 ویں منزل پر پھنسے ہوئے ڈینسن کے پاس سوائے مدد کے لیے انتظار کرنے کے اور کوئی چارہ نہیں تھا۔ ڈینسن نے اس ہولناک واقعہ سے متعلق بتاتے ہوئے کہا میں تصاویر لینے میں مصروف تھا جب میرے ساتھی نے ایک دم چلاتے ہوئے مجھے آگ سے متعلق آگاہ کیا، جس کے بعد میں نے اپنا سامان اکٹھا کرتے ہوئے اٍدھر اُدھر دیکھا اور حالات کو سمجھنے کی کوشش کی، اسی دوران میں نے دیکھا کہ میرا ساتھی بھاگ چُکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.