آرمی چیف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
جمعہ 1 جنوری 2016 11:47
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حساس ادارے اور مسجد پر حملے سمیت دیگر دہشت گردی کے واقعات میں ملوث 9 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے سزائے موت پانے والے نو دہشتگروں کی سزا کی توثیق کر دی ۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ نو مجرمان دہشت گردی سے متعلق جرائم میں ملوث تھے۔ سزائے موت پانے والوں میں دسمبر 2009 میں راولپنڈی کی پریڈ لین مسجد اور ملتان میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر پر حملوں میں ملوث دہشت گرد شامل تھے۔جن مجرموں کو سزائے موت دینے کا اعلان کیا گیا ہے ان میں محمد غوری، عبدالقیوم، محمد عمران، اقسن محبوب، عبدالروٴف گجر، شفقت فاروقی، محمد فرحان، محمد ہاشم اور سلیمان شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.