بھارتی حکام نے راحت فتح علی خان کو ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا

جمعہ 1 جنوری 2016 11:20

بھارتی حکام نے راحت فتح علی خان کو ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا

حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) بھارتی حکام نیراحت فتح علی خان کو حیدر آباد ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا، پاکستانی گلوکار نئے سال کی تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

انتہا پسند بھارت میں فن کی قدر نہ فنکار کی، بھارتی حکام نے راحت فتح علی خان کو حیدر آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا، پاکستانی گلوکار نئے سال کی تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے۔انتہاپسند تنظیم شیوسینا کے احتجاج کے باعث پاکستانی فنکاروں نے قوال پارٹی بھی منسوخ کر دی۔

متعلقہ عنوان :