پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاستی ضلع کی نیوز ویب سائٹ ہیک کرلی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بدھ 30 دسمبر 2015 23:47
نئی دہلی/ آگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30دسمبر۔2015ء) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ نے ریاستی ضلع کی ایک نیوز ویب سائٹ ہیک کرلی۔
(جاری ہے)
بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع کانسی رام نگر ضلع کی نیوز ویب سائٹ کو پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ نے ہیک کرکے اسکے ہوم پیج پر پاکستانی پرچم آویزاں کردیا اور پیغام چھوڑ اہے کہ سیکورٹی صرف ایک اشارہ ہے ،ہم ایک لشکر ہیں ،ہم بھول نہیں سکتے،ہم معاف نہیں کریں گے ۔ضلع کانسی رام نگر کے سپریٹنڈنٹ آف پولیس ہمانشو کمار کاکہنا ہے کہ یہ براہ راست قومی سلامتی کامعاملہ ہے ۔ واقعے کی تحقیقات کیلئے سائبر سیکورٹی سیل آگرہ کو شکایت بھیج دی گئی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.