بھارتی وزارت داخلہ کا پاکستانی خفیہ ایجنسی کی سرگرمیوں کے حوالے سے وزارت دفاع کو انتباہ جاری
پاکستانی خفیہ ایجنسی ملازمت اور مالی امداد کی آڑ میں سابق فوجیوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرسکتی ہے ،وزارت داخلہ کی زہر فشانی
بدھ 30 دسمبر 2015 22:46
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 دسمبر۔2015ء ) بھارت پاکستان کے خفیہ اداروں کے خلاف زہر فشانی اور منفی پراپیبھارتی وزارت داخلہ نے ملک میں پاکستانی خفیہ ایجنسی کی سرگرمیوں کے حوالے سے وزارت دفاع کوانتباہ جاری کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ نے وزارت دفاع کوخبردار کیا ہے کہ مبینہ طور پر پاکستانی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک ملازمت اور مالی امداد کی آڑ میں سابق فوجیوں کو استعمال کرسکتا ہے ۔
وزارت داخلہ نے انٹیلی جنس معلومات پر وزارت دفاع کو آگاہ کیا ہے کہ سابق فوجیوں کی ایک جعلی تنظیم شمالی بھارت میں بنائی گئی ہے جو سابق فوجیوں کو مالی امداد اور ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کام کرتی ہے ۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر تنظیم نے مختلف دفاعی تنصیبات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے چند سابق فوجیوں کی مدد حاصل کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.