Live Updates

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے گالیاں دینے پر عمران خان نے فون کر کے معافی مانگی ہے: عامر لیاقت

muhammad ali محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 22:23

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے گالیاں دینے پر عمران خان نے فون کر کے ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30دسمبر 2015 ء) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے گالیاں دینے پر عمران خان نے فون کر کے معافی مانگی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف میزبان اور مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے دعوی کیا ہے کہ انہیں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر نشانہ بنائے جانے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ان سے رابطہ کیا ہے۔ عمران خان نے اپنے کارکنوں کے رویے پر مجھ سے معافی مانگی ہے۔ عامر لیاقت نے مزید کیا کہا؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات