بلوچستان کے علاقے کیچ میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 29 دسمبر 2015 21:59

بلوچستان کے علاقے کیچ میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں جمعرات کو عام تعطیل ..

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29دسمبر 2015 ء) بلوچستان کے علاقے کیچ میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے حلقے کیچ میں جمعرات کو ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے کیچ میں جمعرات کے روز عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :