وزیر اعظم نواز شریف نے جی پی او مری کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 12:23

وزیر اعظم نواز شریف نے جی پی او مری کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

مری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے جی پی او مری کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی پی او مری کی عمارت کی بحالی کے لیے اسے 1910 والی شکل ہی میں بحال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جی پی او مری کی عمارت کی بحالی پر 5 ارب روپے کا خرچ آیا۔ جبکہ جی پی او مری کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ ایم این اے حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :