کراچی کا امن پاکستان کاامن ہے ،اڑھائی سال کے فوائدکوضائع نہیں ہونے دیں گے ،خواجہ آصف
دہشتگردی کے خاتمے کے ایجنڈے کوادھورانہیں چھوڑاجائیگا،نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 28 دسمبر 2015 22:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کراچی کا امن پاکستان کاامن ہے ،اڑھائی سال کے فوائدکوضائع نہیں ہونے دیں گے ،دہشتگردی کے خاتمے کے ایجنڈے کوادھورانہیں چھوڑاجائیگا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ کراچی پاکستان کی معیشت کاحب ہے اورکراچی کے امن سے پورے ملک کاامن وابستہ ہے یہ بات مسلمہ ہے کہ کراچی میں اڑھائی سال سے جاری آپریشن میں جوفوائدحاصل ہوئے ہیں انہیں رائیگاں نہیں ہونے دیاجائیگااورجب تک کراچی میں مکمل امن نہیں ہوجاتاتب تک آپریشن جاری رہے گا۔
انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کے تحفظات پربات کی جاسکتی ہے سیاسی اعتراضات پیپلزپارٹی کاحق ہے ،لیکن آپریشن کورول بیک کرنے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی اورکرپشن آپس میں جڑے ہوئے ہیں ۔انہیں ایک دوسرے سے الگ نہیں کیاجاسکتا،ہم سیاسی لوگ ہیں ہم چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی فرنٹ فٹ پرکھیلے اورآپریشن کولیڈکرے ،رینجرزکے اختیارات کومسئلے کاسیاسی حل نکل آئے گامزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.