کوئٹہ : سردار ثنا اللہ زہری بلا مقابلہ بلوچستان کے وزیراعلی منتخب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 دسمبر 2015 14:14

کوئٹہ : سردار ثنا اللہ زہری بلا مقابلہ بلوچستان کے وزیراعلی منتخب

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 دسمبر 2015 ء) : سردار ثنا اللہ زہری بلوچستان کے بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سردار نواب ثنا اللہ زہری کے مقابلے میں کسی نے بھی وزیر اعلیٰ کے اُمیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے جس کے بعد ثنا اللہ زہری کو بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :