پاکستان میں کتنی دیر ’’قیام ‘‘کر یں گے ‘؟شیخ رشید ‘ اگر کہو تو پانچ سال قیام کر لیتاہوں‘ڈاکٹر طاہر القادری

منگل 22 دسمبر 2015 22:13

پاکستان میں کتنی دیر ’’قیام ‘‘کر یں گے ‘؟شیخ رشید ‘ اگر کہو تو پانچ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے پاکستان میں ’’قیام ‘‘کا وقت بھی پوچھ لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق منگل کے روز ملاقات کے دوران ڈاکٹر طاہرالقادری سے شیخ رشید نے پوچھا کہ آپ نے پاکستان کتنے عرصے قیام کرنا ہے جس پر طاہر القادری نے کہا کہ اگر کہو تو پانچ سال قیام کر لیتاہوں جس پر شیخ رشید نے قہقہ لگایا اور خاموش ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :