آرمی چیف جنرل راحیل شریف رواں ماہ افغانستان کا دورہ کریں گے

منگل 22 دسمبر 2015 14:57

آرمی چیف جنرل راحیل شریف رواں ماہ افغانستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف رواں ماہ افغانستان کا دورہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آرمی چیف رواں ماہ افغانستان کا دورہ کرینگے جس دوران وہ افغانستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔