لاہور سے کویت جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

muhammad ali محمد علی اتوار 20 دسمبر 2015 22:01

لاہور سے کویت جانے والی پی آئی اے کی پرواز  حادثے سے بال بال بچ گئی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20دسمبر 2015 ء) لاہور سے کویت جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کویت کیلئے جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو بڑا حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی۔

(جاری ہے)

طیارے کے گراونڈ پاور یونٹ میں آگ بھڑک اٹھی ہے جسے بجھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :