کل21 رواں سال کی طویل ترین رات،دن مختصر ترین ہوگا

اتوار 20 دسمبر 2015 19:01

کل21 رواں سال کی طویل ترین رات،دن مختصر ترین ہوگا

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20دسمبر۔2015ء) کل21دسمبربروزپیر رواں سال کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ دن مختصر ترین ہوگا. جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ 12 گھنٹے 40 منٹ اور دن کا دورانیہ گیارہ گھنٹے 20 منٹ پر محیط ہوگا. جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا �

(جاری ہے)

� 22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا ۔