اپوزیشن جماعتوں کا سندھ حکومت کیخلاف 9جنوری سے تحریک چلانے کا اعلان
سندھ کو بچانے کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے ہیں، چھوٹے موٹے اختلافات دور کر لینگے، گذشتہ الیکشن سندھ کا بدترین الیکشن تھا،وفاقی وزیر صنعت و پیداوارغلام مرتضیٰ جتوئی کا اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس سے خطاب
ہفتہ 19 دسمبر 2015 22:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے سندھ کی حکومت کیخلاف 9جنوری سے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کراچی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوارغلام مرتضیٰ جتوئی کی رہائش گاہ پر ہوا۔
(جاری ہے)
جس میں ن لیگ، پی ٹی آئی، فنکشنل لیگ، ،ذوالفقار مرزا، ایاز پلیجو، ارباب رحیم سمیت سندھ کی ترقی پسند جماعتوں کے رہنما وں نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پرغلام مرتضی جتوئی نے کہا کہ سندھ کو بچانے کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئے ہیں چھوٹے موٹے اختلافات دور کر لینگے۔ گزشتہ الیکشن سندھ کا بدترین الیکشن تھا۔ذوالفقارمرزا نے کہا کہ کرپشن کے سارے راستے زرداری تک جاتے ہیں۔ رینجرز قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں۔رینجرز کے ہاتھ کاٹنے کی کوشش کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.