وزیراعظم نوازشریف کا مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نامکمل رپورٹ پر اظہار برہمی
لاہور میٹروبس اور اورنج ٹرین پر بھی تنقید عوام کے جان ومالی کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،پنجاب میں امن وامان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، اعلیٰ سطحی اجلا س سے خطاب
ہفتہ 19 دسمبر 2015 22:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نامکمل رپورٹ جمع کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے۔لاہور میٹروبس اور اورنج ٹرین پر بھی کڑی تنقید کی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وزیراعظم کی زیرصدارت پنجاب میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس لاہور میں ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کو قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی،وزیراعظم نے اس موقع پر پنجاب میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے نامکمل رپورٹ پیش کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
انہوں نے لاہور میں میٹروبس اور اورنج ٹرین پر بھی سخت تنقید کی اور کہا کہ وفاق اور پنجاب کے انٹیلی جنس ادارے رابطے بہتر بنائے،پنجاب کی سرحدوں پر سیکورٹی سخت کی جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام کے جان ومالی کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،پنجاب میں امن وامان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.