ٹیلی نار پاکستان نے کسٹمر سروس سے متعلق نئی ڈیجیٹل سہولتوں کا اعلان کردیا

ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:45

ٹیلی نار پاکستان نے کسٹمر سروس سے متعلق نئی ڈیجیٹل سہولتوں کا اعلان ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء ) ٹیلی نار پاکستان نے کسٹمر سروس سے متعلق نئی ڈیجیٹل سہولتوں کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیلی نار کی جانب سے صارفین کے لیے متعارف کرائی جانے والی صارفین کی سہولت پر مرکوز آپریشنز اور ڈیجیٹیل حکمت عملی کا حصہ ہیں جن کا مقصد صارفین کو آسان اور تیز رفتار طریقے سے اطمینان بخش خدمات فراہم کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

نئی ڈیجیٹل سہولیات سے ٹیلی نار کے مراکز سے رجوع کرنے والے صارفین ایک ہی وقت میں متعدد خدمات حاصل کرنے کے علاوہ آن لائن صارفین بھی استفادہ کرسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :