خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، 6 شدت پسند ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 دسمبر 2015 11:06

خیبر ایجنسی :  وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، 6 شدت ..

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 دسمبر 2015 ء): خئر ایجنسی کے علاقہ وزدی تیرہ میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 6 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے . سکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ کر دئے گئے ہیں جبکہ بمباری میں متعدد شدت پسندوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں.