لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، مردہ جانور کا گوشت برآمد

muhammad ali محمد علی بدھ 16 دسمبر 2015 23:06

لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، مردہ جانور کا ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16دسمبر 2015 ء) لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے میں مردہ جانور کا گوشت برآمد کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ لاہور کے معروف علاقے ٹاون شپ میں چھاپہ مارا ہے۔ اس دوران پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی جانب سے مردہ جانور کا گوشت برآمد کرلیا گیا ہے۔ گوشت اوکاڑہ سے لاہور لایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :