ہم سب نے مل کر ٹیکس نیٹ سکیم کو کامیاب بنانا ہے ،تاجروں میں پایا جانے والا خوف ختم کرینگے، ٹیکس دہندگان پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد نہیں ‘وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی تاجروں سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو
بدھ 16 دسمبر 2015 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر ٹیکس نیٹ اسکیم کو کامیاب بنانا ہے، تاجروں میں پایا جانے والا خوف ختم کرینگے۔ ٹیکس دہندگان پر آج بھی ود ہولڈنگ ٹیکس نہیں ہے ۔ وہ بدھ کو ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے تاجروں سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان پر آج بھی ود ہولڈنگ ٹیکس نہیں ہے ۔
مذاکرات میں بینک ترسیلات پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کے معاملے پر بات چیت ہوئی ہم سب نے مل کر ٹیکس نیٹ کو کامیاب بنانا ہے ۔ تاجروں میں پایا جانے والا خوف ختم کرینگے اورتاجروں کے تحفظات دور کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ نان فائلرز کیلئے سکیم کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔ نئی سکیم پر عمل درآمد کا منصوبہ آئندہ چند روز تک مکمل ہو جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.