راولپنڈی : پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 دسمبر 2015 15:08

راولپنڈی : پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15دسمبر 2015 ء) :پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر نے کہا کہ میزائل 900کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے. آئی ایس پی آر نے کہا کہ تجربے سے میزائل کے ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا.

متعلقہ عنوان :