پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات دینے کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 دسمبر 2015 12:34

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات دینے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15دسمبر 2015 ء) : پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے .

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری اسکولوں میں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی جبکہ بیشتر نجی اسکولوں میں بھی 24 تا 31 دسمبر موسم سرما کی تعطیلات دی جائیں گی.

متعلقہ عنوان :