21 ویں مڈٹرم کیریئر مینجمنٹ کورس: ایف بی آر کے60افسر ان کی نامزدگی

منگل 15 دسمبر 2015 12:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء) ایف بی آر نے21 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لئے بنیادی سکیل نمبر اٹھارہ کے60 افسران کی نامزدگی کر دی ہے جو لاہور ،کراچی اور پشاور میں فروری2016 سے 6 جون2016ء تک اور کوئٹہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں7 مارچ2016 سے10 2016 ء تک یہ کورس کریں گے، ان 60 افسروں کی ہدایت کی گئی ہے کہ24 دسمبر2015 ء تک تقرری کے حوالے سے اپنی رضا مندی سے تحریری طور پر ایف بی آر کو آگاہ کر دیں ،نامزد کئے گئے بنیادی سکیل نمبر 18 کے افسروں میں عبد القادر شیخ،اشفاق احمد،امیر رحمن مہمند،ثانیہ فرخ،نوید خان، آمنہ کمال ،سید زبیر شاہ،ثوبیہ مظہر،لاکھو،رئیس ہمایوں، عبد الحی،مختار احمد شاد،احمد برکی،ناہید ناز لاکھو،رئیس ہمایوں،عبد الحی،مختار احمد شاد،ارسلان قدوس بخاری،رخسانہ عارف،عدیل محمود شاہ،عمر یونس ،قادر نواز،ریاض خان،محمد قسور،ناہید احمد،بلال احمد،ساحر آفتاب بٹ ،عرفان اللہ،شکیل انور ،غلام حسین،سعدیہ اکمل،عثمان احمد،سلطان محمد،عما سرور، بہادر شیر آفریدی،امان اللہ ورک،عائشہ رانجھا،سعدیہ علی،اکرم احمد علی خان،راشد امتیاز،امرہ سرور،اسد،اسد عزیز،منان یونس،صبا رحمت،نیلم افضال ،صائمہ منور،فیصل چوہدری،کریم بخش بھگیو،صائمہ کنعان خان،کاشف حفیظ،اختر عباس ،جمیل احمد،مسعود احمد،کامران اللہ، رئیس زمان،نصیب اللہ ،نصیر احمد،صفیر نصیر ،سلمان علی،ساجد احمد،زبیر خان،سعدیہ افتخار،راشد جاوید رانا شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :