وزیر اعظم نوا زشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے (کل) 2 روزہ دور ے پر چین روانہ ہونگے
وزیر اعظم چینی ہم منصب سمیت دیگر ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی کریں گے
اتوار 13 دسمبر 2015 20:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 دسمبر۔2015ء) وزیر اعظم محمد نوا زشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے 14 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے (کل) پیر کو 2 روزہ دورہ پر چین روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق (کل ) پیر کو وزیر اعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر چین جائیں گے۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ، احسن اقبال اور طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے ۔
وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چین کے شہر چنگ ژو میں ہونے والا ایس سی او سربراہ حکومت کی کونسل کا یہ 14 واں اجلاس ہے۔ اس تنظیم کا قیام 2001ء میں عمل میں لایا گیا جس کا بنیادی مقصد رکن ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ چین ‘ قازقستان ‘ کرغزستان ‘ روس ‘ تاجکستان اور ازبکستان تنظیم کے مستقل رکن ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.