رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملے پر وفاق کو سیاست نہیں کرنی چاہیے، 2 دن قبل یا 2 دن بعد یہ معاملہ حل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ
چوہدری نثار کی جانب سے صرف رینجرز جوانوں کی شہادت کی بات اور 400 شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے متعلق بات نہ کرنا افسوس کی بات ہے
اتوار 13 دسمبر 2015 20:18
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملے پر وفاق کو سیاست نہیں کرنی چاہیے، 2 دن قبل یا 2 دن بعد یہ معاملہ حل ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کی جانب سے کراچی میں ہی صرف رینجرز جوانوں کی شہادت کے متعلق بات کرنے کے بعد 400 شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے متعلق بات نہ کرنا افسوس کی بات ہے، رینجرز کے ساتھ پولیس نے بھی اپنے جانوں کا نظرانہ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی ایجنسیاں سندھ پر حملے کررہے ہیں جن کے خلاف آج ہونے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں معاملہ اٹھایا جائے گا جبکہ رینجرز کی مدت ختم ہونے کے بعد وفاق ہم سے اجازت مانگ رہی ہے کہ رینجرز کے ساتھ نیب اور ایف آئی اے کی اجازت کیوں نہیں لی گئی؟ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کی جانب سے ویڈیو دکھانے کی دھمکی سمیت ڈاکٹر عاصم کے معاملے کو رینجرز سے نہ جوڑا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.