بھارتی کمپنی ٹاٹا نے پاکستان میں ڈش ٹی وی سروس کا لائسنسنس خریدنے کی تیاری مکمل کرلی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 12 دسمبر 2015 21:27

بھارتی کمپنی ٹاٹا نے پاکستان میں ڈش ٹی وی سروس کا لائسنسنس خریدنے کی ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12دسمبر 2015 ء) بھارتی کمپنی ٹاٹا نے پاکستان میں ڈش ٹی وی سروس کا لائسنسنس خریدنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ معروف بھارتی کمپنی ٹاٹا نے پاکستان میں ایک مقامی کمپنی کے ذریعے ڈش ٹی وی سروس کا لائسنسنس خریدنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پاکستان کے ایک صوبے کے وزیراعلی کے فرزند بھی ان تمام معاملات میں ملوث ہیں۔

متعلقہ عنوان :