امریکا کا فضائی حملہ، داعش کا فنانس چیف مارا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 23:26

امریکا کا فضائی حملہ، داعش کا فنانس چیف مارا گیا
دمشق(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10دسمبر 2015 ء) امریکا کے فضائی حملے میں داعش کا فنانس چیف مارا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق داعش کو اب تک کے سب سے بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے امریکا کی جانب سے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے میں چیف فنانسر کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ تاہم اس حوالے سے تاحال تصدیق ہونا باقی ہے۔

متعلقہ عنوان :