ایس ایس جی سی کی طرف سے 8ہزار روپے فی ٹن اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ
قیمتوں بارے جامع پالیسی تشکیل نہ دی گئی تو 20دسمبر کو احتجاجاً ایل پی جی کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دینگے‘ عرفان کھوکھر
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:00
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء ) حکومتی ایل پی جی پروڈیوسر سوئی سدرن گیس کمپنی کی طرف سے قیمت میں 8ہزار روپے فی ٹن اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا گیا ۔ایس ایس جی سی کی طرف سے 450ہزار ٹن ایل پی جی کی نیلامی کی گئی جس میں 26کمپنیوں نے حصہ لیا ۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس جی سی نے سب سے زیادہ بولی قبول کر لی ہے ۔
ایل پی جی کی قیمت میں 8ہزار روپے فی ٹن اضافے کے بعد فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا گیا ہے جس گھریلو سلنڈر 120روپے اضافے سے 1457،کمرشل سلنڈر 480روپے اضافے سے 5110ہو گئی ہے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں بے بنیاد اضافہ کر کے چند عناصر حکومت کو بدنام کرنے کی سازش کر رہیں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.