پاک بھارت سیریز کا معاملہ کرکٹ بورڈز کے درمیان ہے، اس حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا: سرتاج عزیز

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 21:55

پاک بھارت سیریز کا معاملہ کرکٹ بورڈز کے درمیان ہے، اس حوالے سے کچھ نہیں ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10دسمبر 2015 ء) سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کا معاملہ کرکٹ بورڈز کے درمیان ہے، اس حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کی کرکٹ سیریز کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ اس حوالے سے اب مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔ کرکٹ سیریز کے انعقاد کے حوالے سے سے فیصلہ کرنے کا معاملہ دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان ہے۔

متعلقہ عنوان :