آرمی چیف کی افغان صدر سے ملاقات ٗ دہشتگردی کے مشترکہ مسئلے سے ملکر نمٹنے کے عزم کا اظہار
آرمی چیف کی انٹیلی جنس شیئر نگ ٗ آپریشنل رابطے اور افغانستان میں امن واستحکا م کیلئے مفاہمتی عمل میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
بدھ 9 دسمبر 2015 22:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 دسمبر۔2015ء) پاکستان اور افغانستان نے دہشتگردی کے مشترکہ مسئلے سے ملکر نمٹنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے اور افغان صدر نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کااعتراف کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ اعتماد سازی کے اقدامات پر زور دیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی ٗ خاص طورپر سکیورٹی صورتحال اور افغانستان میں امن کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔افغان صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دہشتگردی کے مشترکہ مسئلے سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کر نے کے عزم کا اظہار کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.