Live Updates

عمران خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے 11دسمبر بھارت جائیں گے

بدھ 9 دسمبر 2015 21:55

عمران خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے 11دسمبر بھارت ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت جائیں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی طرف سے بھارت جانے کیلئے ویزہ کی درخواست دی گئی ہے ، عمران خان ایک روزہ دورے پر 11دسمبر کو بھارت جائیں گے جہاں وہ پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :