Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو دورہ بھارت کی دعوت، امن کانفرنس میں شریک ہوں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 9 دسمبر 2015 16:16

اسلام آباد : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو دورہ بھارت کی دعوت، امن ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 دسمبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان کو دورہ بھارت کے لیے مدعو کیا گیا ہے . عمران خان کو امن کانفرنس میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے.

(جاری ہے)

جبکہ پی ٹی آئی نے بھی اس عمران خان کو امن کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت نامہ ملنے کی کی تصدیق کر دی ہے. پی ٹی آئی چئیر مین نے بھارتی ویزے کے حصول کے لیے درخواست بھی دائر کر دی ہے . عمران خان امن کانفرنس میں شرکت کے لیے 11 دسمبر کو بھارت روانہ ہوں گے .

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات