اسٹیج کی معروف اداکارہ سنگم رانا کی خودکشی کا معمہ حل سنگین صورت حال اختیار کرگیا ، تھانہ سندر میں پویس نے اداکارہ کی والدہ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی

اتوار 6 دسمبر 2015 22:11

اسٹیج کی معروف اداکارہ سنگم رانا کی خودکشی کا معمہ حل سنگین صورت حال ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6دسمبر۔2015ء) اسٹیج کی معروف اداکارہ سنگم رانا کی خودکشی کا معمہ حل سنگین صورت حال اختیار کرگیا ، تھانہ سندر میں پویس نے اداکارہ کی والدہ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی ۔

(جاری ہے)

ایف آئی آر میں سنگم رانا کی والدہ صغری پروین نے سنگم رانا کی کزن آمنہ ،کاشف اور شان کو نامز د کیا ہے اور اپنے بیان میں کہاکہ ملزمان نے سنگم رانا کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچایا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :