مصر نے پاکستان نے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے مین دلچسپی ظاہر کردی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 دسمبر 2015 00:00

مصر نے پاکستان نے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے مین دلچسپی ظاہر کردی
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4 دسمبر 2015 ء) مصر نے پاکستان نے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے مین دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں تعینات مصر کے سفیر شیرف شاہین نے جے ایف 17تھنڈر طیارے کی خریداری میں اپنی دلچسپی کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

طیارے خریدنے مین دلچسپی کا اظہار انہوں نے وفاقی وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے ملاقات کے دوران کیا۔ شیرف شاہین نے پاکستان اور مصر کے قریبی مضبوط تعلقات کوسراہتے ہوئے کہاکہ مصر دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کا خواہاں ہے ، دونوں ممالک کے درمیان امداد سے مسلم دنیا کے دیگر ممالک بھی مستفید ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :