قاہرہ، ریستوران پر آتش گیر مادے کے حملے میں 18 افراد ہلاک
حملہ آور اسی ریستوراں کا سابق ملازم تھا
جمعہ 4 دسمبر 2015 22:19
قاہرہ ۔ 04 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 دسمبر۔2015ء) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک ریستوران میں آتش گیر مادے کے حملے کے بعد آگ لگنے سے اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مصری حکام کے مطابق یہ ریستوران قاہرہ کے وسطی علاقے عجوزہ میں ایک تہ خانے میں قائم ہے اور یہ نائٹ کلب کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
وہاں سے باہر نکلنے کا کوئی راستہ نہیں تھا جس کی وجہ سے آتش گیر مادے کے حملے کے بعد وہاں موجود افراد زندہ جل گئے ہیں یا پھر دم گھٹنے سے مارے گئے ہیں۔
ایک مصری عہدے دار نے بتایا ہے کہ حملہ آور اسی ریستوران کا ایک سابق ملازم تھا اور اس کو ریستوران انتظامیہ نے ملازمت سے فارغ کردیا تھا۔برطانوی خبررساں ادارے نے واقعے میں اٹھارہ افراد کی ہلاکت اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.