Live Updates

عمران خان قومی رہنما ہیں، انہیں غیر سنجیدہ سیاست ترک کردینی چاہیئے: شہباز شریف

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 دسمبر 2015 21:33

عمران خان قومی رہنما ہیں، انہیں غیر سنجیدہ سیاست ترک کردینی چاہیئے: ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4 دسمبر 2015 ء) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان قومی رہنما ہیں، انہیں غیر سنجیدہ سیاست ترک کردینی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک قومی رہنما ہیں۔

(جاری ہے)

انہیں غیر سنجیدہ سیاست ترک کردینی چاہیئے۔ عمران خان بدقسمتی سے الزامات کی اور غیر سنجیدہ سیاست کر رہے ہیں۔ عمران خان کے بیانات دیکھنا اور پرھنا چھوڑ دیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :