بحیرہ عرب میں پاک روس بحری مشقوں کے آغاز کی تیاریاں شروع

muhammad ali محمد علی جمعہ 4 دسمبر 2015 19:54

بحیرہ عرب میں پاک روس بحری مشقوں کے آغاز کی تیاریاں شروع

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.4 دسمبر 2015 ء) بحریہ عرب میں پاک روس بحری مشقوں کے آغاز کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں کے آغاز کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں روسی فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ انسداد منشیات مشقیں آئندہ ہفتے شروع ہوں گی۔ مشقوں میں پاکستان اور روس کے بحری دستوں کے علاوہ میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی بھی حصہ کے گی۔

متعلقہ عنوان :