لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ، جزوی نقصان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 12:47

لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا ، جزوی نقصان

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : پی آئی اے کی لندن سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا. تفصیلات کے مطابق لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا تاہم پائلٹ نے مہارت سے پرواز کو بحفاظت لینڈ کر لیا . ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارے کو گراؤنڈ کر لیا گیا ہے جبکہ طیارہ گراؤنڈ ہونے کے باعث پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :