اب ائیرپورٹس پر روبوٹ مسافروں کی رہنمائی کریں گے
فہد شبیر منگل 1 دسمبر 2015 22:53
ایمسٹرڈم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1دسمبر۔2015ء) نیدرلینڈ۔سوئیڈش یونیورسٹی کے مطابق ائیرپورٹس پر مسافروں کی رہنمائی کے لیے روبوٹس کے استعمال سے بڑھ کر کوئی بھی طریقہ بہتر نہیں۔ ایمسٹرڈم کے سکیپول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آزمائشی طور پر سپنسر نامی ایک روبوٹ کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا باقاعدہ آغاز مارچ 2016 میں ہوگا۔ سپنسر کی شکل وصورت تو شاید اتنی دوستانہ نہ لگے مگر اس کی رویہ مسافروں سے کافی خوشگوار ہوگا۔
اوریبرو یونیورسٹی کے مطابق سپنسر مسافروں کی ایک گیٹ سے دوسرے گیٹ کی طرف رہنمائی کرے گا۔ اس منصوبے میں شریک ایک ماہر کا کہنا تھا کہ آزمائشی مدت کے دوران انہیں درپیش تمام مشکلات کا اندازہ ہو جائےگا۔ منصوبے کی تفصیل بتاتے ہوئے منصوبے میں شریک ماہر اچیم لیلینتھال کا کہنا تھا ائیرپورٹ کے ماحول میں آمد و رفت کے باعث ہرلمحہ تبدیلیاں ہوتی رہتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.