جرمنی میں غیرت کے نام پر قتل کرنے والے پاکستانی جوڑے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 22:33

جرمنی میں غیرت کے نام پر قتل کرنے والے پاکستانی جوڑے کو عمر قید کی سزا ..
برلن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1 دسمبر 2015 ء) جرمنی میں غیرت کے نام پر قتل کرنے والے پاکستانی جوڑے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی ایک مقامی عدالت کی جانب سے ایک پاکستانی جوڑے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ پاکستانی جوڑے کی جانب سے اپنی 19 سالہ بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا۔ قتل کیے جانے والی لڑکی کے والدین پر قتل ثابت ہونے کے بعد انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :