ترکی کے شہر بیرم پاسا میں میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکہ، 6 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 21:58

ترکی کے شہر بیرم پاسا میں میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکہ، 6 افراد زخمی

استنبول(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1 دسمبر 2015 ء) ترکی کے شہر بیرم پاسا میں میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی سے ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے شہر بیرم پاسا میں میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخ٘ی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :