شکست کے ذمہ دار سلیکٹرز ہیں: وقار یونس

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 02:22

شکست کے ذمہ دار سلیکٹرز ہیں: وقار یونس
شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) وقار یونس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے ذمہ دار سلیکٹرز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

تیسرے میچ کے بعد پریس کانفرس سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے شکست کا ملبہ سلیکشن کمیشن پر ڈال دیا۔ وقار یونس کا کہنا تھا کہ اس شکست کے ذمہ دار قومی سلیکٹرز ہیں۔

متعلقہ عنوان :