لیاری کے پریشان جیالے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار بن گئے
فہد شبیر اتوار 29 نومبر 2015 21:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے لیاری کی صورتحال سے پریشان جیالے بلدیاتی انتخابات کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار بن گئے۔ لیاری کے یو سی چیئرمین کے امیدوار کا کہنا ہے کہ لیاری کے حقوق پیپلز پارٹی نہ دے سکی اب وہ دیں گے۔
(جاری ہے)
لیاری کو پیپلز پارٹی کا گڑھ مانا جاتا ہے لیکن لگتا ہے کہ تبدیلی آنے کو ہے، ماضی کے جیالے اب نئے پاکستان کی امید لئے تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں، انہیں میں سے ایک سابق جیالا حبیب اللہ خان ہے جس نے پیپلز پارٹی سے مایوس ہو کر تحریک انصاف کو جوائن کر لیا۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر ہیں، ایسے میں لیاری میں تحریک انصاف کے امیدوار امید سے ہیں کہ وہ یہاں پیپلز پارٹی کو ناکوں چنے چبوا دیں گے۔لیاری کے رہائشیوں کے مطابق انہوں نے لیاری کی سربراہی کے لئے متبادل پارٹی کا انتخاب کر لیا ہے۔ اب دیکھنا ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.